ہانیہ عامر کی لوگوں سے اہل سوڈان کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

16  جون‬‮  2019

لاہور(این این آئی) براعظم افریقہ کے مسلم ملک سوڈان میں ہونیوالے حالیہ قتل عام پر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی خاموش نہیں رہ سکیں اور اہل سوڈان کیلئے آواز بلند کر دی۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوڈان میں ہونیوالے مسلسل ظلم و ناانصافی کیخلاف اپنی آواز بلند کریں۔ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لوگوں بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوڈان کی

موجودہ صورتحال اور فسادات کیخلاف آواز اٹھائیں۔ہانیہ نے کہا کہ سوڈان کی فوج نے انٹرنیٹ اور میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ہم نہیں جان سکتے ہیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔ خدارا یہ مت سوچیں کہ یہ ہمارے لوگ نہیں ہیں، ہم سب انسان ہیں، جہاں تک ممکن ہو سکے سوڈان کی صورتحال پر آواز اٹھائیں۔ انہوں نے اہل سوڈان کی مالی مدد کرنے کی بھی اپیل کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…