کرشمہ کپور کا ’’رول ماڈل ‘‘ کون ہے؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہوئیگا

16  جنوری‬‮  2019

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنی چھوٹی بہن کرینہ کپور سے متاثر اپنے لئے رول ماڈل قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کے ریڈیو شو خواتین کیا چاہتی ہیں میں بات کرتے ہوئے کرشمہ کپور نے کرینہ سے کہا کہ تم میری رول ماڈل ہو۔ انہوں نے

کہا کہ ہم دونوں کا تعلق ایک پروفیشن سے ہی ہے، ہم دونوں ایک دوسرے کی طاقت ہیں۔میں اپنی والدہ سے بھی بہت متاثر ہوں جنہوں نے نے اکیلے ہم دونوں کو پالا ۔ واضح رہے کہ کرشمہ اور کرینہ بالی ووڈ کے معروف اداکار رندھیر کپور کی صاحبزادیاں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…