آج میں جس مقام پرہوں عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں : علی ظفر

6  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکاروگلوکار علی ظفر نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ہے۔آج میں جس مقام پربھی ہوں وہ اپنی عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہاکہ بھارت میں فلم کے لیے کام کرنااچھالگاہمیشہ کچھ نیاکرنے کے لیے پرعزم رہتاہوں

گلوکاری کے بعداداکاری ایک بڑاچیلنج تھا جسے قبول کیا اور اپنی کوششوں سے ہندوپاک میں اپنی جگہ بنائی جولوگ مجھ پر یا کسی بھی دوسرے فنکار پر تنقید کرتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں انھیں اگرکسی بھی بات پراختلاف ہے توذاتی ہے اس پرانھیں بات کرنی چاہیے نہ کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کریں ۔علی ظفرکاکہنا تھا کہ میرے لیے سب سے پہلے میراملک اورعوام ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…