معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماکی حالت تشویشناک کسی موذی مرض میں مبتلا ہو گئے،اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں

28  اپریل‬‮  2018

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کامیڈین کپل شرما ڈپریشن کے علاج کیلئے مرکز بحالی دماغی صحت ( ری ہیبیلیٹیشن سینٹر) میں داخل ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما اپنی منگیتر کے ساتھ سیرو سیاحت کیلئے نکلے ہوئے ہیں لیکن اب ان کے اسپتال میں علاج کی خبریں زیر گردش ہیں۔بھارتی میڈیا میں زیر گردش خبروں کے مطابق کپل

شرما ممبئی سے باہر ’ڈپریشن‘ کے علاج کیلئے مرکز بحالی دماغی صحت میں داخل ہوگئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔کامیڈین کے علاج و معالجے کی تفصیلات کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے تاہم کپل شرما اور ان کے منیجر نے مرکز بحالی دماغی صحت میں داخلے کی خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…