ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

8  اگست‬‮  2019

ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر158 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ، انٹربینک میں ڈالر157 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے کہ دو ہفتے میں انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

فکسڈ ٹیکس، قومی شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں کے تحفظات فورا دور کیے جائیں : لاہور چیمبر

8  اگست‬‮  2019

فکسڈ ٹیکس، قومی شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں کے تحفظات فورا دور کیے جائیں : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ خریداروں کے قومی شناختی کارڈ کی شرط اور فکسڈ ٹیکس کے معاملات پر تاجر برادری کے تحفظات فوری طور پردور کرے ، شرائط جبری طور پر نافذ کرنے کی وجہ سے کاروباری حالات خراب ہونگے جو کسی طرح بھی ملکی معیشت کے… Continue 23reading فکسڈ ٹیکس، قومی شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں کے تحفظات فورا دور کیے جائیں : لاہور چیمبر

سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

7  اگست‬‮  2019

سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے سونا 1700فی تولہ مہنگا ہو کر 86100روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مرافر مارکیٹ کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ سونا86100روپے کا ہو گیا ہے جبکہ10گرام سونے کی قیمت73816روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

7  اگست‬‮  2019

خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے مطابق جون2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات 81.5 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 113.4 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء… Continue 23reading خام روئی کی قومی درآمدات میں 28.11فیصدکمی

جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد اضافہ

7  اگست‬‮  2019

جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون2019 ء کے دوران جوتوں کی برآمدات 1.8 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 1.4 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء… Continue 23reading جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد اضافہ

شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

7  اگست‬‮  2019

شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

اسلام آباد(آن لائن) خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (کے ایم بی ایل) نے شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں۔ خوشحالی مائیرو فنانس بینک لمیٹڈ نے محکمہ جنگلات پنجاب کے اشتراک سے چھانگا مانگا میں 6 ہزار پودوں کی شجرکاری کی ہے۔کے ایم بی ایل کے حکام نے کہا ہے کہ شجرکاری… Continue 23reading شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

نان بینکنگ فنانس انسٹی ٹیوشنز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد اضافہ

7  اگست‬‮  2019

نان بینکنگ فنانس انسٹی ٹیوشنز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) گذشتہ 9سال کے دوران نان بینکنگ فنانس انسٹیٹیوشنز (این بی ایف آئیز) کے اثاثہ جات میں مجموعی طور پر 194 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔جون 2010ء سے لے کر جوائی 2019ء کے دوران این بی ایف آئیز کے اثاثوں میں اوسط سالانہ 12.72 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ این بی… Continue 23reading نان بینکنگ فنانس انسٹی ٹیوشنز کے اثاثہ جات میں 194 فیصد اضافہ

دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی

7  اگست‬‮  2019

دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی

اسلام آباد(آن لائن) دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کے مسائل کا سامنا ہے۔ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 17 مختلف ممالک میں رہائش پذیر عالمی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ پانی کی قلت کے شدید مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی