پینٹاگون نے 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا

22  اگست‬‮  2019

پینٹاگون نے 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیارے کے پروں کی تیاری کا 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا۔ٹھیکے کے تحت بوئنگ اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیاروں کے 112 پر نئے پروں سے بدلے گا اور اس کیساتھ 15 ونگ کِٹس بھی فراہم کرے گا۔

برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

22  اگست‬‮  2019

برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

سنگاپور (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے۔خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کی وجہ امریکہ کے تیل ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے سپلائی کے سودے 6 سینٹ اضافہ کیساتھ 60.36 فی بیرل اور لائٹ امریکی… Continue 23reading برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

ڈیملر اے جی کا چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنانے کا اعلان

22  اگست‬‮  2019

ڈیملر اے جی کا چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنانے کا اعلان

شنگھائی (آن لائن)جرمنی کا کار ساز ادارہ ڈیملر اے جی چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنائیگا ‘جس کیلئے ڈیلمر چین میں شراکت داری میں موجود اپنے کارخانے کو اپ گریڈ کرے گا۔ڈیملر اے جی چین میں مرسیڈیز ایکٹروس ہیوی ٹرک بنانے کیلئے چینی کمپنی جے وی بیچی فوٹون کیساتھ کا م کرے گا۔اس وقت چین… Continue 23reading ڈیملر اے جی کا چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنانے کا اعلان

فکسڈٹیکس ،نظام کوسہل بنانے کے معاملے پر (آج)ایف بی آر سے مذاکرات کاپہلا دور ہوگا : اشرف بھٹی

22  اگست‬‮  2019

فکسڈٹیکس ،نظام کوسہل بنانے کے معاملے پر (آج)ایف بی آر سے مذاکرات کاپہلا دور ہوگا : اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ فکسڈٹیکس اور اسے آسان بنانے کے معاملے پر آج ( جمعہ) کے روزفیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے حکام سے مذاکرات کا پہلا دورہوگا ،تاجر رہنما کھلے دل کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوںگے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ… Continue 23reading فکسڈٹیکس ،نظام کوسہل بنانے کے معاملے پر (آج)ایف بی آر سے مذاکرات کاپہلا دور ہوگا : اشرف بھٹی

چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

22  اگست‬‮  2019

چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

نیویارک(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سربراہ اقتصادیات نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اور نہ ہی شرح سود میں کمی سے امریکی ڈالر کمزور ہوگا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے چیف اقتصادیات گیتا… Continue 23reading چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

حکومت کی پالیسیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ،جولائی میں جاری مالی خسارہ کتنے فیصد کم ہوگیا؟خوشخبری سنا دی گئی

21  اگست‬‮  2019

حکومت کی پالیسیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ،جولائی میں جاری مالی خسارہ کتنے فیصد کم ہوگیا؟خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کی بڑی کمی آئی ہے۔مالی سال 19-2018 کے جولائی میں جاری مالی خسارہ 2 ارب 13 کروڑ ڈالر تھا جو رواں مالی سال کے اسی ماہ میں 72.81 فیصد کم ہو کر 57… Continue 23reading حکومت کی پالیسیوں کے اثرات سامنے آنا شروع ،جولائی میں جاری مالی خسارہ کتنے فیصد کم ہوگیا؟خوشخبری سنا دی گئی

صاف پانی اقتصادی ترقی میں ایک اہم عنصر ہے، ورلڈ بینک

21  اگست‬‮  2019

صاف پانی اقتصادی ترقی میں ایک اہم عنصر ہے، ورلڈ بینک

نیویارک (این این آئی)ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی آلودہ پانی کی وجہ سے بعض ممالک میں اقتصادی ترقی کی رفتار ایک تہائی تک کم ہورہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ آلودہ پانی کی وجہ سے انسانوں اور ماحول کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے… Continue 23reading صاف پانی اقتصادی ترقی میں ایک اہم عنصر ہے، ورلڈ بینک

الائیڈ بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں2019ء کی پہلی ششماہی میں 15 فیصد کمی

21  اگست‬‮  2019

الائیڈ بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں2019ء کی پہلی ششماہی میں 15 فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن)2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران الائیڈ بینک لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق رواں سال 2019ء میں جنوری تا جون کے دوران اے بی ایل کو 6086 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع… Continue 23reading الائیڈ بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں2019ء کی پہلی ششماہی میں 15 فیصد کمی