پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی

1  دسمبر‬‮  2021

لاہور(این این آئی)پنجاب میں شوگر ملز چلنے کے بعد مقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے،نئی پیداوار آنے کے بعد لاہور کے اکثر علاقوں میں موٹی اور معیاری مقامی چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو تک آ گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 86 سے 87 روپے ہوگئی جبکہ پرچون قیمت 90 روپے تک ہے۔ڈیلرز اور شہریوں کو امید ہے کہ آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگی۔

دوسری طرف شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گنے کی کٹائی میں کمی کی وجہ سے ملیں اپنی صلاحیت کے مطابق نہیں چل رہیں۔اگر حکومت نے قیمت کے تعین میں زیادہ مداخلت نہ کی تو اگلے سال میں صورت حال بہتر ہی رہے گی۔مقامی چینی کے مارکیٹ میں آنے کے بعد حکومت نے درآمدی چینی کی فراہمی بند کردی ہے۔ گوداموں میں موجود چینی کو اب طلب اور رسد کے فرق کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…