اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد، بینکوں کا ردعمل بھی آگیا

11  فروری‬‮  2021

لاہور (آن لائن) بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے،رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی کی جارہی ہے ۔اے ٹی ایم پر صارف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ رسید لینا چاہتے ہیں یا نہیں، اگر

صارف ہاں پر کلک کرے گا تو رسید پرنٹ ہوجائے گی اور ڈھائی روپے کی کٹوتی ہوگی۔ملک میں کمرشل بینکوں کے ساڑھے پانچ کروڑ صارفین ہیں جو صارف اے ٹی ایم پر بیلنس رقم پر رسید لینے یا کیش لینے پر رسید لے گا اس کے اکائونٹ سے ڈھائی روپے فی رسید کاٹ لیے جائیں گے۔اس ضمن میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے اے ٹی ایم رسید جاری کرنے پر چارجز عائد کرنے کی کوئی ہدایت نہیں کی ۔بینک اپنی خدمات کے عوض صارفین سے چارجز لینے میں آزاد ہیں جو شیڈول آف چارجز میں شائع ہوتے ہیں۔بینکوں کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ماحولیات کو بہتر بنانا اور کاغذ کے استعمال کی حوصلہ شکنی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…