آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کا انکشاف

25  جنوری‬‮  2020

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا میں قائم آٹا ٹرکنک پوائنٹس سے آٹا کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر نے فوری تحقیقات کرتے ہوئے  انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے محکمہ خوراک کے ٹرکنگ پوائنٹس سے

آٹے کے تھیلوں کی رکشوں کے ذریعے منتقلی کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے اے سی سرگودھا جعفر چوہدری اور ڈی ایف سی کو معاملات کی چھان بین کے لئے انکوائری آفیسر مقرر کر دیا۔جس پر اے سی سرگودہا کے مطابق یہ آٹا نوری گیٹ ٹرک پوائینٹ سے سرگودہا پریس کلب پوائنٹ پر منتقل کیا جا رہا تھا- ان حقائق کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نے مستقبل میں آٹے کو مقررہ ٹرکوں کے ذریعہ ہی منتقل کرنے کی ہدایت کے علاوہ ٹرکنگ پوائینٹس کی مانیٹرنگ مذید سخت کرنے کا حکم دے دیا۔معلوم ہوا کہ سرگودھا پریس کلب کے باہر آٹا ٹرک ملز سے لایا جاتا جہاں سیل انتہائی کم رہنے پر آٹا گاڑی بھری ہوئی واپس جاتی رہی ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…