بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین گاڑی ، قیمت اتنی کہ سب کو حیران کر دے

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپانی کمپنی نے بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارف کرا دی ، اس سپورٹس گاڑی کا نام اسپارک آول (Aspark Owl) ہے، یہ گاڑی بجلی سے چلنے والی تیز ترین گاڑی ہے۔

یہ گاڑی 1.9 فی سکینڈ میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب اور تیزی سے چل سکتی ہے۔اس گاڑی کی قیمت حیران کن طور پر 5.1 ملین ڈالر (تقریباً 70 کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…