بھاری ٹیکس، بجلی اور گیس مہنگی،تحریک انصاف کے گڑھ میں 309فیکٹریاں بند سینکڑوں مزدوربیروزگار، صنعتکار پریشان ، اربوں روپے کی مشینری ناکارہ ہو نے لگی

13  اکتوبر‬‮  2019

پشاور (آن لائن) بھاری ٹیکسوں، بجلی اور گیس کے مہنگے ہونے کے باعث پشاور میں 309 فیکٹریاں بند ہوگئیں جبکہ مزید فیکٹریاں بھی بحران کا شکار ہوگئی ہیں اور ان کے بھی بند ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ فیکٹریاں بند ہونے کے باعث سیکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں حکومت کی عدم توجہ کے باعث خیبر پختونخوا میں صنعتیں دم توڑ رہی ہیں۔

صنعتکاروں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سینٹرل ایشیا کے ساتھ کاروبار کو آسان بنایا جائے۔ دہشت گردی کے باعث بھی صنعتوں کو بری طرح نقصان پہنچا تھا تاہم اب پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے باعث بھی 1263 کارخانوں میں سے 309 کارخانے بند ہوگئے ہیں۔ جس سے صنعتکار پریشان ہیں جبکہ اربوں روپے کی مشینری بھی نا کارہ ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…