پنجاب سیڈ کارپوریشن نے گندم کی آئندہ فصل کیلئے 6لاکھ 80ہزار بیج کے تھیلے فروخت کرنیکا ہدف مقرر کر دیا

20  ستمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمدلنگڑیال کی ہدایت پر پنجاب سیڈ کارپوریشن کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ڈیلرز کنونش کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر سے ڈیلرز شریک ہوئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ڈاکٹر غضنفر علی خان نے کہا کہ ڈیلرز اور کسانوں سے گندم کی آئندہ فصل کی بیجائی کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے جس کا

مقصد آئندہ فصل کی بھرپور پیداوار حاصل کرنا ہے ۔ ڈاکٹر غضنفر علی خان نے کہا کہ ڈیلرز اور کسانوں سے رابطے کے بغیر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے ۔انہوںنے بتایا کہ آئندہ گندم کی فصل کیلئے پچاس کلو گرام کے 6لاکھ 80ہزار بیج کے تھیلے فروخت کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جو سستے اور معیاری ہوں گے۔ ڈیلرز اور کسان ہماراسرمایہ ہیں جن کو ساتھ لے کر چلنا ہماری اولین ترجیح اور پالیسی کا حصہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…