بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

16  اگست‬‮  2019

لاہور( این این آئی)پاکستان بیکریزایسوسی ایشن نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ۔سینڈوچ بریڈ 10روپے اضافے سے125روپے،وائٹ بریڈ لارج 10روپے سے 100روپے،وائٹ بریڈ میڈیم 5روپے اضافے 75روپے،وائٹ بریڈ سٹینڈرڈ5روپے اضافے سے

55روپے،وائٹ بریڈ منی 5روپے اضافے سے 35روپے،ملکی بریڈ لارج 10روپے اضافے سے 100روپے،ملکی بریڈ سٹینڈرڈ 5روپے اضافے سے 55روپے،ملکی بریڈ منی5رو پے اضافے سے 35روپے،ملکی بریڈ منی 5روپے اضافے سے35روپے،برائون بریڈ سٹینڈرڈ 10روپے اضافے سے 70روپے،بریڈ چار پیسز لارج اور سمال کی قیمتیں بالترتیب 18اور15روپے بر قرار رکھی گئی ہیں۔ فروٹ بن 5روپے اضافے سے 25روپے،سکول بن 3روپے اضافے سے 15روپے،شیر مال 5روپے اضافے سے 30روپے،شوارما چارپیسز 50روپے،برگر بن لانگ چار پیسز5روپے اضافے سے 60روپے،برگر بن لانگ دو پیسز 5روپے اضافے سے 35روپے،رس لارج15روپے اضافے سے 130روپے،رس سٹینڈرڈ پلو پیک 5روپے اضافے سے 65روپے، رس برائون سٹینڈرڈ5روپے اضافے سے 75روپے،باقر خانی دو پیسز 5روپے اضافے سے50روپے،بیکری لارج بریڈ 5روپے اضافے سے 65روپے،گول رس 10روپے اضافے سے 60روپے ، رس ٹرے 10روپے اضافے سے 100روپے ہوگئی ۔نئی قیمتوںپر سپلائی اور فروخت شروع کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…