آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  15:20

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نےیہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا اوراس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے منافی



موضوعات:

loading...