برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ، کتنا منافع حاصل کر لیا

5  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی) برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ۔ ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کے ویژن کا نتیجہ قرار دیدیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ وزیراعظم سے پہلی حکومتوں کی جانب سے تباہ کیا جانے

والا ایک اور ادارہ بحالی کی راہ پر نکل کھڑا ہوا۔ انہوںنے کہاکہ 2015 میں پی ٹی وی کا خسارہ 1291 ملین کی سطح تک پہنچا۔ینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ آج پی ٹی وی 310 ملین کا منافع حاصل کرچکا ہے، کرپشن کا انسداد، اداروں کی مضبوطی اور غربت کا خاتمہ وزیراعظم کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…