اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کم کردی گئی ، اب 50ہزار کی بجائے کتنی رقم نکلوائے جاسکے گی؟ بینک صارفین کو موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس ارسال

24  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی ہے ،اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں،الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد کم کی جارہی ہے

جولوگ اے ٹی ایم سے 50 ہزار روپے تک نکلواتے تھے یہ حد کم کرکے 30ہزار روپے کردی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ملک بھر میں بینک فراڈ کے کئی کیسز سامنے آئے تھے ۔شہریوں کو بیٹھے بٹھائے لاکھوں روپے سے محروم کردیا گیا تھا۔مذکورہ فیصلہ اسی تناظر میں کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…