پاکستانی تیار ہو جائیں!!پی ٹی آئی حکومت نے کن کن چیزوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، فلاحی ریاست کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے

11  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اضافی آمدن کیلئےدرآمدات پر ٹیکسوں میں اضافہ، مختلف اشیا پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر معیاری جی ایس ٹی شرح کیلئے امکانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں دگرگوں اقتصادی حالت اور دوست ممالک سے خاطر خواہ امداد نہ ملنے کے بعد آئی ایم ایف سے قرضہ کا امکان بھی رد ہونے کے بعد اب حکومت نے اضافی آمدن

کیلئے رواں مالی سال قومی اسمبلی میں نیا مالیاتی بل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اضافی آمدن کیلئے حکومت درآمدات پر ٹیکسوں میں اضافہ، مختلف اشیا پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر معیاری جی ایس ٹی شرح کیلئے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اضافی آمدن کیلئے حکومت جن اقدامات پر غور کر رہی ہے اس میں نان فائلرز کیلئے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…