برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:00

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 154روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 117روپے فی درجن پر فروخت

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں