بیل آؤٹ  پیکیج : آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا

2  ‬‮نومبر‬‮  2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)  آئی ایم ایف کا وفد بیل آؤٹ  پیکیج کے معاملے پر پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے 7 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان آئی ایم ایف گیری رائس کا کہنا ہے کہ وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا۔ گیری رائس نے

کہا کہ اسٹاف لیول معاہدےکو مزید غور کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو بھیجا جائے گا تاہم ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کا ٹائم ٹیبل نہیں بتایا۔ خیال رہے کہ پاکستان نے اکتوبر میں انڈونیشیا میں آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پروگرام کی درخواست کی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…