بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  13:50

لاہور(این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ برس فروری میں جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے آلات رکھے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے مطابق نمائش میں شرکت کے خواہشمند و کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ27ستمبر مقرر کی گئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں