عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو آئینہ دکھا دیا

9  جون‬‮  2018

برسلز(آن لائن)عالمی بینک کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کے پاس جانا ناگزیر ہے،پاکستان کے آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو 5فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے اور معیشت میں سست روی کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا۔پاکستانی معیشت کو اندرونی اور بیرونی خدشات کا سامنا ہے اور اسی خدشے کے پیش نظر شرح نمو میں کمی متوقع ہے۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…