غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

6  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنے

لگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ کاروں نے مندی کا رجحان دیکھتے ہوئے محتاط رویہ اختیار کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…