30لاکھ نوکریاں ،سی پیک نے پاکستانیوں کی قسمت ہی بدل کر رکھ دی

7  جنوری‬‮  2018

کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن سمیت مختلف اداروں نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری(سی پیک)منصوبوں کے تحت پاکستان میں مزدوری کے علاوہ انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد کو بھی بڑی تعداد میں روزگار فراہم ہوگا۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن سمیت مختلف اداروں نے کہاکہ اقتصادی راہداری(سی پیک)

کے تحت پاکستان میں براہ راست روزگار کے 4 سے 8 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے، سی پیک منصوبوں کے تحت پاکستان میں مزدوری کے علاوہ انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد کو بھی بڑی تعداد میں روزگار فراہم ہوگا۔دستاویز کے مطابق مختلف اداروں کا کہنا ہے کہ سی پیک سے بیروزگار نوجوانوں کوبڑے پیمانے پر نوکریاں ملیں گی، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کاکہنا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں روزگار کے 4 لاکھ سے زائد نئے مواقع پیدا ہوں گے، اپلائیڈ اکنامک ریسرچ سینٹر(اے ای آرسی)نے ملازمتوں کے 7 لاکھ سے زائد مواقع کے اندازہ لگایا ہے جبکہ منصوبہ بندی کمیشن کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ سی پیک منصوبے سے پاکستان میں2030 تک روزگار کے 8 لاکھ سے زائد نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…