جولائی تا ستمبر 92 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی

9  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جولائی سے ستمبر کے دوران تقریباً 92 ہزار ٹن چینی برآمد ہوئی ، آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے برآمدے کوٹے میں مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا ۔ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں 92 لاکھ ٹن چینی برآمد کی گئی ، چینی کی برآمدات سے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی آمدن ہوئی ، آئندہ کرشنگ سیزن میں ملک میں چینی کی 80 لاکھ ٹن ریکارڈ پیداوار متوقع ہے ۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 80 لاکھ ٹن میں

سے 55 لاکھ ٹن ملکی ضروریات ہے جبکہ 5 لاکھ ٹن گذشتہ برس کے سٹاک بھی موجود ہیں ۔ اس طرح ملک میں 30 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہوگی ۔ شوگر ملز نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیوں کے لئے ضروری ہے کہ حکومت فوری طور پر 15 لاکھ ٹن چینی کی برآمدات کی اجازت دے ، جبکہ بقیہ 15 لاکھ ٹن چینی ٹریڈ کارپوریشن آف پاکستان خریدے تاکہ ملک میں چینی کی قیمت میں استحکام رکھا جاسکے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…