اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

5  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانس

انکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس پر جاز نے اپنے صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے کی بجائے 12 روپے کی کٹوتی کی خوشخبری سنا دی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…