ایک ایسی گاڑی جسے ٹویوٹا کمپنی 34سال تک بناتی رہی ، پیش کر دی گئی، قیمت کتنے لاکھ روپے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

23  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹویوٹا نے 34سال سے تیاری کے مراحل میں رہنے والی اپنی گاڑی کیمری کا 2018کا ماڈل پیش کر دیا۔ گاڑی کی تیاری کمپنی نے 1983میں شروع کی تھی ۔34سال تک تیاری کے مرحلے میں رہنے والی اس گاڑی کا اگلا حصہ پہلے سے زیادہ لوئر

اور چوڑا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ گاڑی اگلے ماہ دنیا کے مختلف ممالک میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی جس کی قیمت 23ہزار 495امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی تقریبا ساڑھے 24لاکھ روپے سے زائد سے شروع ہو گی جس میں مختلف فیچرز یا ٹیکنالوجی کا اضافہ قیمت کو بڑھاتا چلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…