عوام پرمہنگائی کاایک او ربم گراد دیاگیا

8  اپریل‬‮  2017

کراچی (آن لائن)سی این جی سٹیشن مالکان کے گٹھ جوڑ نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا،ڈی ریگولیٹ ہونے کے بعد سے اب تک سی این جی کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اب 74 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے،سونے پہ سوہاگہ یہ کہ سندھ بھر میں آٹے میں نمک کے برابر ہی سٹیشنز ایسے ہیں جنہوں نے سی این جی کی قیمتیں بورڈ پر آویزاں کی ہوئی ہیں،دوسری جانب

اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والی کٹھ جوڑ پر مسابقتی کمیشن کی خاموشی بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سی این جی سٹیشن مالکان نے بتایا کہ ڈی ریگولیٹ ہونے کے فیصلے سے قبل سی این جی کی فروخت میں نقصان ہو رہا تھا،اس لئے ای این جی کی موجودہ قیمت اس کی لاگت کے عین مطابق ہے،سی این جی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے بعد کراچی کے ٹرانسپوٹرز نے بھی بسوں کے کرایوں میں اضافے کے لئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…