پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل آگئے

17  مارچ‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں الیکٹرک موٹرسائیکلیں بھی فروخت کےلئے مارکیٹ میں پیش کردی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ جولٹا نامی کمپنی کی جانب سے 70 سی سی، 100 سی سی اور 125 سی سی انجن والی تین موٹر سائیکلوں کے ماڈل پیش کیے گئے ہیںان میں

70 سی سی موٹر سائیکل کی ابتدائی قیمت 35 سے 40 ہزار روپے جبکہ دیگر 2 ماڈلز کی قیمتیں سامنے نہیں لائی گئی ہیں ۔یہ موٹرسائیکلیں پہلے فیزمیں بلوچستان کے شہرگوادرمیں فروخت کےلئے پیش کی گئی ہیں اوریہ پیٹرول کی بجائے مکمل طورپرالیکٹرک ہیں ۔ جس کی وجہ سے پیڑ ول کی بچت ہوگی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…