’’اب آئے گامزہ ‘‘ پاکستان کی بڑی مشکل کا حل۔۔ سی پیک میں رواں سال کیا کام شروع ہو رہا ہے ؟ عوام کو مبارکباد

16  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)گوادر میںپاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت بننے والے تین پن بجلی کے منصوبے رواں سال کمرشل پیداوار کا آغاز کردیںگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت پن بجلی کے

200 میگاواٹ کے تین منصوبے رواں سال کمرشل پیداوار شروع کردیں گے۔ رپورٹ کے مطابق50 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اگلے ماہ تک مکمل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ 99 میگاواٹ کے منصوبے کو ستمبر میں مکمل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…