ایران پاکستان کیلئے کیا تیار کررہاہے؟ایرانی حکومت نے حیرت انگیزاعلان کردیا

22  جنوری‬‮  2017

تہران (این این آئی) ایران کی جانب سے پاکستان کو برآمد کی جانے والی بجلی کی مقدار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران پاکستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کیلئے اسے بجلی کی برآمد کو بڑھارہا ہے ٗاس سے قبل گزشتہ سال حکومت پاکستان نے ایران سے بجلی کی درآمد میں اضافے کی تجویز دی تھی۔پاکستان اس وقت ایران سے روزانہ 74 میگاواٹ بجلی درآمد کرتا ہے اور اسے بڑھا کر روزانہ 104 میگاواٹ تک لے جانا چاہتا ہے ٗ

ایرانی وزیرنے کہاکہ یہ دونوں ممالک کا منصوبہ ہے کہ بجلی کی اس برآمد کو بتدریج بڑھاتے ہوئے ایک ہزار میگاواٹ تک لے جایا جائے۔ایرانی وزیر نے کہا کہ ان کا ملک اضافی بجلی دیگر ہمسایہ ممالک کو بھی دینے کیلئے تیار ہے، ایران حکومت کے مطابق ایران پاکستان کو بجلی کی فراہمی کے لیے صوبے سیستان میں ایک نیا گرڈ اسٹیشن بنا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…