عوام کے استعمال کی سب سے اہم چیز کی قیمت میں 36فیصد اضافے کا فیصلہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (آئی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 15نومبر سے گیس کی قیمتوں 36فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ‘حکومت نے سبسڈی نہ دی تو باقاعدہ نوٹی فکشن 15نومبر کو جاری کر دیا جائیگا ۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے وزیر اعظم ہاؤس ‘وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو لکھے جانیوالے خط میں بتایا ہے کہ موجودہ صورتحال میں 15نومبر سے گیس کی قیمتوں میں35فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے
اور اگر حکومت یہ اضافہ نہیں چاہتی تو اس کیلئے زبانی کوئی حکم نہیں بلکہ اضافے کے مطابق سبسڈی دینا ہوگی اگر حکومت نے ہمیں کوئی جواب نہ دیا تو اضافے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکشن 15نومبر کو جاری کر دیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…