پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی

25  اکتوبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی)پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی ,پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا چھٹا بڑا ملک بن گیا ہے۔ اٹلس ہنڈا نے پاکستان میں اپنے شیخوپورہ میں واقع موٹر سائیکل پلانٹ کی پیداواری استعداد دگنی کردی ہے، جس کے بعد پلانٹ کی اسمبلی استعداد 600,000 یونٹس سے بڑھ کر 1.2 ملین یونٹس تک پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ کے صدراور نمائندہ ڈائریکٹر ٹاکا ہیرو ہاچی گو نے اٹلس ہنڈا کے موٹر سائیکل پلانٹ پر نئی دوسری پروڈکشن لائن کی تکمیل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب دنیا میں چھٹی بڑی ابھرتی ہوئی موٹر سائیکل مارکیٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔اس نئی پروڈکشن لائن کی تکمیل کے بعد اب کمپنی کی مجموعی پیداواری استعداد 1.35 ملین یونٹس تک پہنچ چکی ہے ،جس میں ملک کے جنوبی حصے میں واقع کراچی پلانٹ کی 150,000 یونٹس کی پیداواری صلاحیت بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…