صارفین پر گیس ٹیرف کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے، اوگرا

11  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد( آن لائن ) چیرپرسن اوگراعظمیٰ عادل کا کہنا ہے کہ گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں جتنا اضافہ مانگا تھا، اْتنا اضافہ کیانہیں گیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کمپنیوں سے کہاگیاہے کہ وہ لائن لاسز میں کمی لا کراپنے نقصانات پورے کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ عادل نے بتایاکہ اوگرا بطور ریگولیٹری اتھارٹی کوشش کرتا ہے کہ صارفین پر گیس ٹیرف کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے، گیس کے نرخوں میں حالیہ 36 فی صد اضافہ اس سیکم ہے،جو گیس کمپنیوں نے تجویز کیاتھا۔چیرپرسن اوگرا کا کہنا تھا کہ سوئی سدر ن اور سوئی ناردرن کا ترسیلی نظام الگ کرنے اور کمپنیاں بنا کر ڈسٹری بیوشن اورریکوری کاسسٹم الگ بنانیکا جائزہ لیاجارہاہیتاکہ صارفین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوسکیں،جبکہ گیس کمپنیوں پریہ زور بھی دیا گیاہے کہ اوور بلنگ سمیت دیگر مسائل پر توجہ دیں۔۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…