ملک میں غیر متوقع بارشوں سے ڈیموں میں پانی کے ذخائر میں اضافہ

6  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں غیر متوقع بارشوں سے ڈیموں میں پانی کے ذخائر میں اضافہ‘ پانی میں اضافہ سے زرعی شعبے کی پیدوار بڑھنے کا امکان‘ پانی کی بہتر صورتحال کی وجہ سے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہونے کی توقع ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پانی کے ذخائر میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ڈیموں میں پانی جمع کرنے کی صلاحیت 2.75 ملین ایکٹر فٹ ہو گئی ہے جو کہ گزستہ 10 سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پانی کی ذخائر 0.693 ملین ایکٹر فٹ رہے ہیں پانی میں اضافہ کی وجہ سے زراعت کے شعبہ میں بہتری ہونے کی توقع ہے جس سے معاسی ترقی بڑھے گی۔ واپڈا کے ترجمان کے مطابق بارشوں میں اضافہ سے منگلا ڈیم میں پانی کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے موجودہ سال کے منگلا‘ تربیلا اور چشمہ میں پانی کے اضافہ کی وجہ سے 4.012 بلین یونٹ کی پن بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کیا گیا جو کہ پچلھے سال میں 4.41 ملین یونٹ تھا۔ پانی میں اضافہ کی وجہ سے گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیدنگ کم ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…