امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

29  مارچ‬‮  2015

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کی صورتحال جاری ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر قدرتی گیس کے مستقبل کے سودوں میں مجموعی طور پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فی ملین برٹش تھرمل یونٹس گیس کے مستقبل کے سودے 8.2 سینٹ کی کمی کے ساتھ طے کئے گئے۔ اسی طرح 2016 اور 2017ءکےلئے سلنڈر گیس کے سودوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو 2006 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں موسم کی صورتحال میں بہتری کے باعث گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…