اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

28  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی ہے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے جی آئی ایس کے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے اوپن مارکیٹ آپریشن منعقد کیا جس کے تحت جی آئی ایس 13 ایشو کے لئے دی جانے والی بولی 19 ارب 90 کروڑ روپے منطور کر لی گئی۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 100.5918 سے 100.1641 کے حساب سے 43 ارب 77 کروڑ 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ نیلامی میں 31 بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 12 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کیا گیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…