نوازشریف کیلئےامتحان

10  ستمبر‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر ’’ایپکس کمیٹی ‘‘ کے اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے لئے دواہم جماعتوں پیپلز پارٹی و حکومت سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کی شکایات کو دور کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ نیشنل ایپکس کمیٹی 20نکات پر عمل درآمد کے لئے بعض اہم فیصلے کرے گی جبکہ اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان موجودہ حالات پر پریزینٹیشن دیں گے، آج کے اجلاس میں شمالی وزیرستان، کراچی اور بلوچستان میں آپریشن خصوصی موضوع ہوں گے، لیکن وزیراعظم کو کراچی میں میڈیا ورکرز پر حملوں میں اچانک اضافے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئے،روزنامہ جنگ کے تجزیہ کارمظہرعباس کے مطابق نواز شریف کے لئے یہ محض قومی سلامتی کا معاملہ نہیں اور اسٹیبلشمنٹ صورتحال کو کیسے دیکھتی ہے بلکہ پی پی اور ایم کیو ایم کے ساتھ بڑھتی سیاسی کشیدگی پر قابو پانا نواز شریف کے لئے ایک امتحان ہو گا۔ ن لیگ کی حکومت نے تحریک انصاف کے سوا کسی بڑی اپوزیشن کے بغیر اپنی نصف مدت پوری کر لی ہے، اگر معاملات کو سیاسی انداز میں نہیں سنبھالا گیا



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…