شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے

30  اگست‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ہنگامی بنیادوں پر ویزہ ملنے کے بعد کراچی سے لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔آل راو¿نڈر 29 اگست کو نارتھپٹن شائر کی جانب سے انگلش ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل واروکشائر کے خلاف کھیلیں گے اور اسی دن ٹورنامنٹ کا فائنل بھی کھیلا جائے گا۔ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ یکم ستمبر سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔پہلے ایک ہفتے کوالی فائنگ راونڈ ہوگا اور شاہد آفریدی کوالیفائنگ راو¿نڈ میں کراچی زیبراز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ سولہ ڈومیسٹک ٹیموں کے درمیان یکم سے پندرہ ستمبر تک میلہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں سجے گا۔ ایونٹ کے میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اور ڈائمنڈ کرکٹ گراو¿نڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے پہلے فیصل آباد میں کھیلا گیا سپر 8 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سیالکوٹ سٹالینز نے اپنے نام کیا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…