اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

15  اگست‬‮  2015

گال(نیوز ڈیسک) سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ریگولر وکٹ کیپر نہ ہونے باوجود کسی ایک میچ میں 8 کیچز تھام کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔مڈل آرڈر بیٹسمین جاری میچ میں اب تک آٹھ پلیئرز کو میدان بدر کرنے میں بولرز کی معاونت کرچکے ہیں، رنگانا ہیراتھ میچ میں ان کا آٹھواں شکار بنے، جنھیں انھوں نے بھارتی اسپنر امیت مشرا کی گیند پر جکڑا، ان سے قبل کسی ایک میچ میں گریگ چیپل، ہشان تلکارتنے، اسٹیفن فلیمنگ اور میتھیوہیڈن 7،7 کیچز تھام کر نمایاں ہیں لیکن اب راہنے ان سے آگے نکل گئے ہیں، بھارت کیلئے 1976-77 میں انگلینڈ کیخلاف یوجویندر سنگھ نے بھی 7 کیچز تھامے تھے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…