شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

12  مارچ‬‮  2022

مکوآنہ (این این آئی )ماموں کانجن میں شادی کو یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ اپنی شادیوں کو منفرد بنانے کیلئے کچھ الگ کر کے یادگار بنا دیتے ہیں اسی طرح ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 499گ ب کے نوجوان عابد حمید بلوچ نے بھی اپنی شادی کو یاد گار بنانے کیلئے بارات پر اپنے بھائیوں،و دیگر رشتے داروں کے ذریعے غیر ملکی کرنسی درہم،موبائل فونز،قیمتی گھڑیاں،پرفیوم کی بارش کردی شادی میں قیمتی تحائف سمیٹنے کیلئے لوگوں کا ہجوم لگ گیا کسی ہاتھ میں موبائل لگا تو کسی کے ہاتھ میں غیر ملکی کرنسی دولہا اور اس کے عزیز اوقارب نے بتا یا کہ انہوں نے شادی کو یاد گار بنانے کیلئے ایسا کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…