محققین کا جزیرہ عرب میں پہلے انسان کے 85ہزار سال قبل قدم رکھنے کا دعویٰ

13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریاض (این این آئی)محققین نے جزیرہ عرب میں پہلے انسان کے85ہزار سال قبل قدم رکھنے کا دعویٰ کیا ہے،عرب ٹی وی پر پیش کیے جانے والے جزیر العرب کی تہذیب، تاریخ وثقافت سے متعلق فلیگ شپ پروگرام کی تیسری قسط میں آدم کی تلاش کے عنوان سے جزیرہ نما عرب

میں پہلے انسان کی آبادی کا احوال بیان کیا گیا۔قرآن پاک میں پچیس آیات میں پہلے انسان کا تذکرہ کیا گیا۔ انسانی وجود سے متعلق مذہبی اور سائنسی نظریات جن میں نینڈرتھلز اور قدیم انسان کے ارد گرد گھومنے والے خیالات اور ان کے ہومو سیپینز سے متعلق خیالات میں تضاد پایا جاتا ہے۔حالیہ مطالعات میں دو لاکھ چالیس ہزار سال پہلے جزیرہ نما عرب میں قدیم انسان کے آثار ملے ہیں۔ وہاں سے یہ دریاں اور جھیلوں کے آس پاس پھیل گیا۔تحقیق بتاتی ہے کہ ہومو سیپینز 85000 سال پہلے جزیرہ نما عرب میں رہتے تھے۔حضرت آدم علیہ السلام کے حوالے سے زمین پر خلیفہ کی تخلیق کے بارے میں قرآن کا موقف عیدال یحیی نے علی خطی العرب میں پیش کیا اور خطے میں انسانی وجود اور قرآن کے آدم سے متعلق فلسفے پر روشنی ڈالی ہے۔ بہت سے اعدادو شمار اس حوالے سے کچھ کمزوریوں کی نشاندہی اور دعووں کو رد کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…