ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ‎

16  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا روپیتا سندھ پولیس میں پہلی ہندو خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے طور پر منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعدمنیشا کے بھائی روپ کمار روپیتا نے بتایا ہے کہ ان کی بہن نے 2019میں سندھ پبلک

سروس کمیشن کا امتحان دیا جس کا نتیجہ 13اپریل کو جاری ہوا انہیں بطور ڈی ایس پی سلیکٹ کیا گیا تھا ۔ پاکستان میں منیشا رو پیتا پہلی ہندو خاتون ہیں جو پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر تعینات ہوئی ،یاد رہے کہ 2019 میں سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی پشپا کماری کو پاکستان میں پہلی ہندو خاتون اے ایس آئی کے عہدے پر منتخب ہوئی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…