آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شد ید سردی اور دھند کا راج ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

12  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کی

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔ جبکہ پنجاب میں بدھ کے روزجہلم ،گو جرا نوالہ ، لاہور، خوشاب،نورپورتھل،سرگودھا،فیصل آباد، سیالکوٹ ، نارووال ، گجرات ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جوہر آباد، جھنگ،اوکاڑہ، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر،میانوالی،ڈی جی خان،خانیوال،ساہیوال اور رحیم یار خان میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…