لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتہ چل گیا

11  جنوری‬‮  2021

لاہور (این این آئی) آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے حوالے سے پولیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور محمد علی کے قاتل کی شناخت ہوگئی ہے اور مقتول کے ساتھ آخری رائیڈ لینے والا ہی اس کا قاتل نکلا۔پولیس حکام کے مطابق 5 جنوری کو لاہور کے علاقے شالیمار سے رات 8 بجے 26 سالہ محمد علی نے رائیڈ بک

کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا اور کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی، ملزمان محمد علی کو قتل کرنے کے بعد اس کی گاڑی ، موبائل اور رقم ساتھ لے گئے۔پولیس نے محسن نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے، اور جلد ہی مرکزی ملزم طاہر قانون کی گرفت میں ہوگا، جب کہ ملزم طاہر کی گرفتاری کے بعد قتل کی وجہ سامنے آئے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…