ایک دیہاتی کا گدھا مسجد میں آ گیا، مولانا صاحب نے دیکھا تو اس کو ایک ڈنڈا لگایا، دیہاتی نے پوچھا کہ مولانا صاحب اس  کوڈنڈے کیوں مار رہے ہو؟ انہوں نے کہا کہ۔۔۔

9  جنوری‬‮  2021

مسجد میں گدھا ، میں تو نہیں ایک دیہاتی کا گدھا مسجد میں آ گیا، مولانا صاحب نے دیکھا تو اس کو ایک ڈنڈا لگایا، دیہاتی نے پوچھا کہ مولانا صاحب اس کوڈنڈے کیوں مار رہے ہو؟ انہوں نے کہا مسجد میں جو گھس آیا ہے۔ کہنے لگا جی کیا کروں یہ جانور ہے اسے پتہ نہیں تھا۔ کبھی مجھے بھی آپ نے مسجد میں دیکھا ہے۔ اذان کی مختلف تعبیر ابن سیرینؒ کی خدمت میں ایک آدمی آیا اور اس نے کہا۔

حضرت! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اذان دے رہا ہوں۔ حضرت نے فرمایا، تجھے عزت ملے گی۔ تھوڑی دیر کے بعد ایک اور آدمی آیا اور اس نے بھی کہا کہ حضرت! مجھے خواب آیا ہے کہ میں اذان دے رہا ہوں۔ حضرت نے فرمایا۔ تجھے ذلت ملے گی۔ اور ایسا ہی ہوا۔ لوگوں نے پوچھا حضرت! یہ کیا معاملہ ہے؟ فرمایا قرآن مجید میں دو جگہ اذان کا لفظ ہے۔ بے وقت اذان دینے والے کا خواب ابن سیرینؒ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا، حضرت! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں مردوں کے منہ پر اور عورتوں کے پوشیدہ اعضا پر مہر لگا رہا ہوں۔ اس نے کہا کہ میں نے یہ عجیب سا خواب دیکھا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ آپ مجھے اس کی تعبیر بتا دیں۔ ابن سیرینؒ نے فرمایا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ لگتا ہے کہ تم موذن ہو۔ اس نے کہا، جی ہاں میں موذن ہوں۔ پھر حضرت نے فرمایا کہ اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ تم رمضان المبارک میں سحری کے وقت طلوع فجر سے پہلے اذان دے دیتے ہو اور تمہاری اذان کی وجہ سے لوگوں کا کھانا پینا اور جماع کا معاملہ بند ہو جاتا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…