بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں غبن کا تہلکہ خیز انکشاف

6  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) بلغاریہ میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے فنڈز میں کروڑوں کے غبن کا انکشاف ہوا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کر دیا۔سفارت خانے کے سابق اکائونٹنٹ طفیل قاضی بھی کرپشن میں معاونت پر ملزم نامزد ہوئے ہیں۔نیب ریفرنس کے مطابق بابر ہاشمی اور طفیل قاضی نے 2016ء سے 2018ء تک

کرپشن کی، ملزمان سفارت خانے کے فنڈز ذاتی استعمال میں لاتے رہے۔نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ سفارت خانے کے فنڈز نکلوا کر چیف اکاو?نٹنٹ کے پاس کوئی رسید بھی جمع نہ کرائی جاتی تھی۔نیب کے مطابق نئے اکائونٹنٹ کی بلغاریہ میں تعیناتی کے بعد فنڈز میں کرپشن کا انکشاف ہوا۔واضح رہے کہ بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں کرپشن کا معاملہ دفتر خارجہ نے خود تحقیقات کے لیے نیب کو بھجوایا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…