حکومت نے سال 2021 کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

4  جنوری‬‮  2021

اسلام آبا(آن لائن)وفاقی حکومت نے 2021 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، جس کے مطابق سال 2021میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا آغاز 5

فروری کو یوم کشمیر سے ہوتا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کے لیے کم از کم 22 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔مسلمان ملازم کو صرف ایک اختیاری چھٹی لینے کی اجازت ہے جبکہ غیر مسلم کے لیے تین اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ تعطیلات کی فہرست یہ ہے۔5 فروری (جمعہ)- یوم کشمیر23 مارچ (منگل)- یوم پاکستان یکم مئی (ہفتہ) – یوم مزدور، 14، 15 اور 16 مئی (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) – عید الفطر،21، 22 اور 23 جولائی (بدھ، جمعرات اور جمعہ) – عیدالاضحی،14 اگست (ہفتہ) – یوم ا?زادی،18، 19 اگست (بدھ اور جمعرات) – عاشورہ محرم،19 اکتوبر (منگل) – عید میلاد،25 دسمبر (ہفتہ) – یوم قائد / کرسمس ڈے،26 دسمبر (اتوار) – کرسمس کے بعداگلا دن (صرف عیسائیوں کے لیے)واضح رہے کہ چاند ہونے اور نہ ہونے کیسبب تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں۔پبلک ڈیلنگ (عوامی معاملات) کے لیے بینک مندرجہ ذیل تاریخوں پربند رہے گا جبکہ بینکوں کے DFIs اور MFBs ملازمین معمول کے مطابق کام کریں گے۔یکم جنوری، 2021 (جمعہ)۔14 اپریل، 2021 (بدھ)یکم رمضان،یکم جولائی، 2021 (جمعرات)۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…