برطانیہ میں پھیلی کرونا وائرس کی نئی قسم کےپنجاب میں پہنچنے کی خبریں ، حکومت نےواضح کر دیا

3  جنوری‬‮  2021

لاہور(این این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کوروناوائرس کی نئی قسم کے کیس رپورٹ ہونے کی تردید کردی۔برطانیہ میں پھیلی ہوئی کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں اس کیس کا مریض رپورٹ نہیں ہوا، برطانیہ سے آئے افراد کا کورونا مثبت آنے پر ان کے نمونے جین سیکونسنگ کے لیے این آئی ایچ بھجوائے جاتے ہیں۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری

ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان نے بتایا کہ نجی ہوٹل میں کورونا مثبت آنے والی خاتون کی جین سیکیونسنگ نہیں ہوئی،بغیر جین سیکونسنگ کورونا وائرس کی قسم کوڈیکلئر کرنا ممکن نہیں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ضروری نہیں برطانیہ سے متاثر ہو کر آنے والے مریضوں میں نئی قسم کا وائرس ہو، جین سیکونسنگ کے نتائج آنے پر ہی پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق ہو سکے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…