غیرمحفوظ پڑوس میں رہنے والے بیماری ،موت سے قریب ترہوتے ہیں،تحقیق

2  جولائی  2015

لندن(نیوزڈیسک) طویل عرصے سے یہ سمجھا جاتا رہا ہے کہ جو لوگ غیر محفوظ محلوں میں رہتے ہیں، ان کی صحت کے خراب ہونے کے امکانات اور موت سے جلد ہمکنار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، اب سائنسی ریسرچ سے بھی یہ بات ثابت ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں محققین نے 18 سے 65 سال تک کے 2981 ڈچ باشندوں کو اسٹڈی کیا۔ جن لوگوں نے اپنے پاس پڑوس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ان کے خلیوں میں ٹیلی مورکی ایوریج لمبائی کم پائی گئی جس کا تعلق عمررسیدگی، بیماری اورموت سے ہے۔یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے پروفیسر پیجونگ پارک کا کہنا تھا کہ جب ہم بظاہر ایک ہی عمر کے دو افراد دیکھتے ہیںتو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے خراب پڑوس میں رہنے والے کی عمر ایک ہونے کے باوجود درحقیقت بائلوجی کے نقطہ نظر سے دوسرے سے بارہ سال کم ہوتی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…