معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی۔۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کو تکنیکی بنیادوں پر مؤخر کردیا

21  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وباء کی وجہ سے حکومت کو مسلسل معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ، جس کے باعث پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے معاہدہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ صورتحال پر آئی ایم نے مطالبہ کیا ہے کہ

پاکستان پہلے ہمارے مطالبات پر عمل کرے اس بعدقرضے کی اگلی قسط کیلئے مذاکرت ہونگے ۔ معاشی اہداف پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف نے معاہدے کو تکنیکی بنیادوں پر موخر کردیا، وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان پہنچے گی اور پاکستان کو دیے گئے معاشی اہداف کا جائزہ لے گی۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ ائی ایم ایف سے مذاکرات میں بنیادی ایجنڈا پاور سیکٹر ہو گا ۔ آئی ایم ایف کا مطابلہ ہے کہ پاور سیکٹر میں نمایا ں اصلاحات نہیں ہو سکیں ہیں فوراً سیکٹر میں اصلاحات کی جائیں اور ٹیرف میں اضافہ کیا جائے جس کے بعد پاکستان کیساتھ اگلی کیلئے مذاکرات کرے گے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…